الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. وكيع بن حدس، ويقال عدس، عن أبي رزين
وکیع بن حدس، جنہیں عدس بھی کہا جاتا ہے، کی سیدنا ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16513
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ الْعُقَيْلِيِّ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: الرُّؤْيَا عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ تُعْبَرْ، فَإِذَا عُبِرَتْ وَقَعَتْ.
وَقَالَ: الرُّؤْيَا جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَلَا يَقُصُّهَا إِلَّا عَلَى وَادٍّ أَوْ ذِي رَأْيٍ.
وَقَالَ: الرُّؤْيَا جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ، وَأَحْسَبُهُ قَالَ: وَلَا يَقُصُّهَا إِلَّا عَلَى وَادٍّ أَوْ ذِي رَأْيٍ.
سیدنا ابو رزین عقیلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”خواب ایک پرندے کے پاؤں پر ہوتا ہے جب تک اس کی تعبیر نہ کی جائے، جب اس کی تعبیر کر دی جائے تو وہ واقع ہو جاتا ہے۔“
اور فرمایا: ”خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جزو ہے۔“ اور میرا خیال ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا: ”اسے صرف کسی محبت رکھنے والے یا سمجھدار شخص کے سامنے ہی بیان کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب اللام/حدیث: 16513]

تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 206، حدیث 464»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16513 in Urdu