الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. سهل بن أبي حثمة، عن محمد بن مسلمة
سہل بن ابی حثمہ کی سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16549
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَمِّهِ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ قَالَ: خَطَبْتُ امْرَأَةً فَجَعَلْتُ أَتَخَبَّأُ لَهَا حَتَّى نَظَرْتُ إِلَيْهَا، فَقِيلَ لَهُ: أَتَفْعَلُ هَذَا وَأَنْتَ صَاحِبُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: إِذَا أَلْقَى اللهُ فِي قَلْبِ أَحَدٍ مِنْكُمْ خِطْبَةَ امْرَأَةٍ فَلَا بَأْسَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَيْهَا.
هَكَذَا رَوَاهُ حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَتَابَعَهُ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ.
هَكَذَا رَوَاهُ حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَتَابَعَهُ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ.
سیدنا محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے ایک عورت کو نکاح کا پیغام دیا تو میں اس (کو دیکھنے) کے لیے چھپنے لگا یہاں تک کہ میں نے اسے دیکھ لیا۔ تو ان سے کہا گیا: کیا آپ یہ کام کرتے ہیں حالانکہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں؟ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جب اللہ تم میں سے کسی کے دل میں کسی عورت کے پیغامِ نکاح کا خیال ڈال دے تو اس کے لیے اسے دیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔“ اسی طرح حفص بن غیاث نے روایت کیا، اور یزید بن ہارون نے بھی اس کی موافقت کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16549]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 224، حدیث 500»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16549 in Urdu