الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. محمد بن صيفي الأنصاري
سیدنا محمد بن صیفی انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16582
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ الْحَرَّانِيُّ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ قَالَ: كُنْتُ أَرْعَى غَنَمًا لِأَهْلِي بِشِعْبِ أُحُدٍ فَأَصَبْتُ خِرْنَقَيْنِ، فَأَخَذْتُ حَجَرًا فَذَبَحْتُهُمَا بِحَيْفِهِ - يَعْنِي بِحَدِّهِ - فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ: كُلُوهُ.
(محمد بن صیفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:) میں شعب احد میں اپنے گھر والوں کی بکریاں چرا رہا تھا کہ مجھے دو بچہ خرگوش ملے، تو میں نے ایک پتھر لیا اور اس کی دھار سے انہیں ذبح کر دیا، پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انہیں کھا لو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16582]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 238، حدیث 533»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16582 in Urdu