الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. مالك بن نضلة الجشمي
سیدنا مالک بن نضلہ جشمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 16655
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَا: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَرَرْتُ بِرَجُلٍ فَلَمْ يَضِفْنِي وَلَمْ يَقْرِنِي، فَمَرَّ بِي، فَأَقْرِيهِ؟ قَالَ: بَلِ اقْرِهِ.
سیدنا مالک بن نضلہ جشمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرا گزر ایک آدمی کے پاس سے ہوا، اس نے نہ مجھے مہمان بنایا اور نہ میری مہمان نوازی کی، پھر اس کا گزر میرے پاس سے ہو تو کیا میں اس کی مہمان نوازی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلکہ اس کی مہمان نوازی کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16655]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 276، حدیث 606»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16655 in Urdu