🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. مالك بن نضلة الجشمي
سیدنا مالک بن نضلہ جشمی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16660
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُوسَى السُّدِّيُّ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَعَلَيَّ بُرْدَتَانِ أَوْ شَمْلَانِ، فَقَالَ: هَلْ لَكَ مِنْ مَالٍ؟ قُلْتُ: نَعَمْ، مِنْ كُلِّ الْمَالِ. قَالَ: فَلْيُرَ عَلَيْكَ نِعْمَةُ اللهِ! فَغَدَوْتُ عَلَيْهِ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ.
سیدنا مالک بن نضلہ جشمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور میرے جسم پر دو بُردہ چادریں یا دو شملے (موٹی اوڑھنے کی چادریں) تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس مال ہے؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں، ہر قسم کا مال۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اللہ کی نعمت تم پر ظاہر ہونی چاہیے۔“ چنانچہ اگلے دن میں سرخ جوڑا پہن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16660]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 279، حدیث 611»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16660 in Urdu