🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. مالك بن الحويرث أبو سليمان الليثي
سیدنا مالک بن حویرث، ابوسلیمان لیثی، رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16684
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى (ح) .
وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَارِمٌ (ح) .
وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ - قَالُوا: ثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَنَحْنُ شَبَبَةٌ فَأَقَمْنَا مَعَهُ نَحْوًا مِنْ عِشْرِينَ لَيْلَةً أَوْ يَوْمًا، فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنْ رَجَعْتُمْ إِلَى أَهْلِيكُمْ - أَوْ قَالَ: بِلَادِكُمْ - عَلِّمُوهُمْ. قَالَ: وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِيمًا، مُرُوهُمْ فَلْيُصَلُّوا صَلَاةَ كَذَا فِي حِينِ كَذَا وَصَلَاةَ كَذَا فِي حِينِ كَذَا، فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنْ أَحَدُكُمْ ثُمَّ لِيَؤُمَّكُمْ أَكْبَرُكُمْ. وَاللَّفْظُ لِحَدِيثِ عَارِمٍ.
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، ہم نوجوان تھے، ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تقریباً بیس راتیں یا دن ٹھہرے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”جب تم اپنے گھر والوں — یا فرمایا: اپنے شہروں — کو لوٹو تو انہیں (دین) سکھاؤ۔“ راوی کہتے ہیں: اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت مہربان تھے، ”انہیں حکم دو کہ فلاں نماز فلاں وقت میں پڑھیں اور فلاں نماز فلاں وقت میں پڑھیں، اور جب نماز کا وقت آئے تو تم میں سے کوئی ایک اذان دے، پھر تم میں سے سب سے بڑی عمر والا امامت کرائے۔“ یہ الفاظ عارم کی روایت کے ہیں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16684]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 287، حدیث 635»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16684 in Urdu