الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
58. سن معاوية، ووفاته، ومن أخباره
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات، اور ان کے احوال میں سے
حدیث نمبر: 16732
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ الطَّبَرَانِيُّ، ثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ جُنْدُبٍ، عَنْ أَسْلَمَ مَوْلَى عُمَرَ قَالَ: قَدِمَ عَلَيْنَا مُعَاوِيَةُ وَهُوَ أَبْيَضُ النَّاسِ وَأَجْمَلُهُمْ.
عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام اسلم کہتے ہیں: ”معاویہ رضی اللہ عنہ ہمارے پاس آئے جبکہ وہ لوگوں میں سب سے زیادہ سفید رنگ اور سب سے زیادہ خوبصورت تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16732]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 305، حدیث 683»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16732 in Urdu