🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. أبو أمامة بن سهل بن حنيف، عن معاوية رضي الله عنه
ابوامامہ بن سہل بن حنیف کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16768
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا مُجَمِّعُ بْنُ يَحْيَى الْأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنِي أَبُو أُمَامَةَ بْنُ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ إِذَا كَبَّرَ الْمُؤَذِّنُ اثْنَتَيْنِ كَبَّرَ اثْنَتَيْنِ، وَإِذَا شَهِدَ اثْنَتَيْنِ شَهِدَ اثْنَتَيْنِ. فَالْتَفَتَ إِلَيَّ فَقَالَ: هَكَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ عِنْدَ الْأَذَانِ.
سیدنا ابوامامہ بن سہل بن حنیف کہتے ہیں: میں نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو سنا کہ جب مؤذن دو بار تکبیر کہتا تو وہ بھی دو بار تکبیر کہتے، اور جب دو بار شہادت دیتا تو وہ بھی دو بار شہادت دیتے، پھر وہ میری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اذان کے وقت اسی طرح فرماتے سنا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16768]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 318، حدیث 719»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16768 in Urdu