الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
77. موسى بن طلحة، عن معاوية
موسیٰ بن طلحہ کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16788
حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ مُسْلِمٍ الْبُخَارِيُّ، ثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عِيسَى، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، فَلَمَّا خَرَجْتُ دَعَانِي فَقَالَ: اصْغِ، عِنْدِي حَدِيثٌ يَا ابْنَ أَخِي سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (معن بن عيسى)
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (معن بن عيسى)
اسحاق بن یحییٰ بن طلحہ رحمہ اللہ موسیٰ بن طلحہ رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے پاس گیا، جب میں نکلا تو انہوں نے مجھے بلایا اور فرمایا: سنو، اے بھتیجے! ایک حدیث ہے جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنی نذر پوری کر دی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16788]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 324، حدیث 739»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16788 in Urdu