الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
78. حميد بن عبد الرحمن بن عوف، عن معاوية
حمید بن عبدالرحمن بن عوف کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16792
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ التِّنِّيسِيُّ، ثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ، حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ وَبِيَدِهِ قُصَّةٌ مِنْ شَعَرٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْهَى عَنْ مِثْلِ هَذِهِ وَيَقُولُ: إِنَّمَا هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ حِينَ اتَّخَذَهَا نِسَاؤُهُمْ.
امام اوزاعی رحمہ اللہ کہتے ہیں: مجھے امام زہری رحمہ اللہ نے بتایا، انہیں حمید بن عبدالرحمن رحمہ اللہ نے بتایا کہ انہوں نے سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کو سنا، ان کے ہاتھ میں بالوں کی ایک لٹ تھی، وہ کہہ رہے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس جیسی چیز سے منع کرتے سنا، اور فرماتے سنا: ”بنی اسرائیل اسی وقت ہلاک ہوئے جب ان کی عورتوں نے اسے اختیار کیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16792]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 326، حدیث 743»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16792 in Urdu