الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
119. أيوب بن عبد الله بن يسار، عن معاوية
ایوب بن عبداللہ بن یسار کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16885
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اللَّيْثِ الْجَوْهَرِيُّ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ لُوَيْنٌ، ثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ الْبَرَّاءُ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ، وَهُوَ بِمَكَّةَ يَوْمَ عَاشُورَاءَ يَقُولُ: صَامَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَالَ: مَنْ لَمْ يَكُنْ صَامَ مِنْكُمْ فَلْيَصُمْهُ.
ایوب بن عبداللہ بن یسار رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو مکہ مکرمہ میں عاشوراء کے دن یہ کہتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا روزہ رکھا اور فرمایا: ”تم میں سے جس نے روزہ نہ رکھا ہو وہ اس کا روزہ رکھ لے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16885]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 357، حدیث 836»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16885 in Urdu