الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
124. أبو عبد الله الجدلي، واسمه معبد بن معبد، وقيل: عبد بن عبد، وقيل: عبد الرحمن بن عبد، عن معاوية رضي الله عنه
ابوعبداللہ جدلی، جن کا نام معبد بن معبد تھا، اور بعض کے نزدیک عبد بن عبد، اور بعض کے نزدیک عبدالرحمن بن عبد، کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16894
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حَفْصٍ الْأُبُلِّيُّ، ثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدٍ الْجَدَلِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ، فَإِنْ عَادَ الرَّابِعَةَ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ.
معبد بن عبدالرحمن بن عبد الجدلی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شراب پیے اسے کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، اگر پھر پیے تو کوڑے مارو، پھر اگر چوتھی بار پیے تو اس کی گردن اڑا دو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16894]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 360، حدیث 845»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16894 in Urdu