🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. عمرو بن يحيى القرشي، عن معاوية
عمرو بن یحییٰ قرشی کی سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16897
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْقُرَشِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ: لَعَنَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الَّذِينَ يُشَقِّقُونَ الْخُطَبَ تَشْقِيقَ الشِّعْرِ.
عمرو بن یحییٰ القرشی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں پر لعنت فرمائی جو خطبوں کو شعر کی طرح چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم کرتے ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16897]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 361، حدیث 848»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16897 in Urdu