الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
176. عطاء بن يسار، عن معاوية بن الحكم
عطاء بن یسار کی سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 16995
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، ثَنَا هِلَالُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ الْحَكَمِ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَطَسَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا معاویہ بن حکم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، تو لوگوں میں سے ایک شخص کو چھینک آئی، پھر راوی نے مکمل حدیث بیان کی (جیسا کہ اوپر مذکور ہے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 16995]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 401، حدیث 946»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 16995 in Urdu