الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
179. باب (أحاديث 17014–17078)
باب (احادیث 17014 تا 17078)
حدیث نمبر: 17022
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّكُمْ تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُفَدَّمَةً أَفْوَاهُكُمْ بِالْفِدَامِ، ثُمَّ قَالَ: إِنَّ أَوَّلَ مَا يُبِينُ مِنْ أَحَدِكُمْ لَفَخِذُهُ وَكَفُّهُ.
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن تمہیں اس حال میں بلایا جائے گا کہ تمہارے منہ پر مہر لگی ہو گی۔“ پھر فرمایا: ”بے شک تم میں سے ہر ایک کے بارے میں سب سے پہلے اس کی ران اور اس کی ہتھیلی ظاہر ہو گی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17022]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 408، حدیث 973»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17022 in Urdu