الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
179. باب (أحاديث 17014–17078)
باب (احادیث 17014 تا 17078)
حدیث نمبر: 17059
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، ثَنَا الْجَارُودُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَتَرَعُونَ عَنْ ذِكْرِ الْفَاجِرِ؟ اذْكُرُوهُ بِمَا فِيهِ يَعْرِفْهُ النَّاسُ.
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم فاجر کا ذکر کرنے سے رک جاتے ہو؟ اس کا وہی حال بیان کرو جو اس میں ہے تاکہ لوگ اسے پہچان لیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17059]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 418، حدیث 1010»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17059 in Urdu