الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
199. مجمع بن جارية الأنصاري
سیدنا مجمع بن جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 17133
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُجَمِّعٍ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّ رَجُلًا مِنْهُمْ يُدْعَى خِذَامًا زَوَّجَ ابْنَتَهُ تُدْعَى خَنْسَاءَ، فَكَرِهَتْهُ فَأَتَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَدَّهُ، وَكُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهَا ثَيِّبٌ.
سیدنا مجمع اور سیدنا عبدالرحمن بن یزید رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ان میں سے ایک شخص جسے خذام کہا جاتا تھا، اس نے اپنی بیٹی جسے خنساء کہا جاتا تھا، کا نکاح کر دیا، تو اس نے اسے ناپسند کیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ نکاح رد کر دیا۔ اور ہم بات کیا کرتے تھے کہ وہ ثیبہ (یعنی پہلے سے شادی شدہ) تھی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17133]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 446، حدیث 1084»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17133 in Urdu