🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
199. مجمع بن جارية الأنصاري
سیدنا مجمع بن جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17136
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُقْبِلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِسْحَاقَ الْجَوْهَرِيُّ، ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ هِشَامَ بْنَ يَحْيَى أَخْبَرَهُ أَنَّ عِكْرِمَةَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَخَوَيْنِ مِنْ بَنِي الْمُغِيرَةِ حَلَفَ أَحَدُهُمَا بِالْعِتْقِ عَلَى صَاحِبِهِ أَنْ لَا يَدَعَهُ يَضَعُ خَشَبَةً فِي جِدَارِهِ، فَلَقِيَا مُجَمِّعَ بْنَ يَزِيدَ وَرِجَالًا مِنَ الْأَنْصَارِ، فَقَالُوا: نَشْهَدُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يَمْنَعُ جَارٌ جَارَهُ أَنْ يَضَعَ خَشَبَةً فِي جِدَارِهِ. فَقَالَ: يَا أَخِي، قَدْ عَلِمْتُ أَنَّهُ مَقْضِيٌّ لَكَ عَلَيَّ، فَلِمَ اتَّخَذْتَ أَسَاطِينَ دُونَ جِدَارِي؟ فَاتَّخَذَ أَسَاطِينَ، قَالَ عَمْرٌو: وَأَنَا رَأَيْتُ تِلْكَ الْأَسَاطِينَ.
بنو مغیرہ کے دو بھائیوں میں سے ایک نے اپنے دوسرے بھائی پر غلام آزاد کرنے کی قسم کھائی کہ وہ اسے اپنی دیوار میں لکڑی نہیں رکھنے دے گا، تو وہ دونوں سیدنا مجمع بن یزید رضی اللہ عنہ اور انصار کے کچھ لوگوں سے ملے، تو انہوں نے کہا: ہم گواہی دیتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی پڑوسی اپنے پڑوسی کو اس کی دیوار میں لکڑی رکھنے سے نہ روکے۔“ اس پر بھائی نے کہا: اے میرے بھائی! مجھے معلوم ہو گیا کہ یہ فیصلہ تیرے حق میں اور میرے خلاف ہے، تو تم نے میری دیوار سے الگ ستون کیوں بنائے؟ چنانچہ اس نے ستون بنا لیے۔ عمرو کہتے ہیں: اور میں نے وہ ستون دیکھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17136]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 19، صفحہ 447، حدیث 1087»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17136 in Urdu