🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. عروة بن الزبير، عن المسور بن مخرمة
عروہ بن زبیر کی سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17145
حَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، قَالَ: وَضَعَتْ سُبَيْعَةُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِأَيَّامٍ قَلَائِلَ، فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَاسْتَأْذَنَتْ فِي النِّكَاحِ فَأَذِنَ لَهَا.
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سبیعہ رضی اللہ عنہا نے اپنے شوہر کی وفات کے چند دن بعد بچہ جنا، تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور نکاح کی اجازت مانگی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دے دی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17145]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 7، حدیث 9»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17145 in Urdu