🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
215. ذكر مشاهد معاذ وسنه ووفاته ومن أخباره
سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کے غزوات، عمر، وفات اور دیگر احوال کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17183
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْأَزْرَقُ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، وَغَيْرِهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: إِنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ كَانَ أُمَّةً قَانِتًا لِلهِ حَنِيفًا، وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ، فَقَالَ بَعْضُ جُلَسَائِهِ لَهُ: إِنَّ إِبْرَاهِيمَ، فَقَالَ: " إِنِّي لَمْ أَنْسَ "، ثُمَّ قَالَ: " تَدْرُونَ مَا الْأُمَّةُ؟ " فَقَالُوا: لَا، قَالَ: " الَّذِي يُعَلِّمُ النَّاسَ الْخَيْرَ " قَالَ: هَلْ تَدْرُونَ مَا الْقَانِتُ؟ قَالُوا: لَا، قَالَ: " الْمُطِيعُ لِلهِ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ایک امت (اپنی ذات میں مجسم خیر)، اللہ کے فرمانبردار اور یکسو تھے، اور مشرکین میں سے نہ تھے۔ ان کے ہم نشینوں میں سے کسی نے کہا: یہ الفاظ تو ابراہیم علیہ السلام کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا: میں بھولا نہیں ہوں۔ پھر فرمایا: کیا تم جانتے ہو ”امت“ کا مطلب کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: جو لوگوں کو بھلائی سکھائے۔ پھر فرمایا: کیا تم جانتے ہو ”قانت“ کا مطلب کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: نہیں۔ فرمایا: اللہ کا فرمانبردار۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17183]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 34، حدیث 47»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17183 in Urdu