🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
234. مالك بن أخيمر السكسكي، عن معاذ بن جبل
مالک بن اخیمر سکسکی کی سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17250
حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ مُحَمَّدُ بْنُ حُسَيْنٍ الْقَاضِي، ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أُخَيْمِرَ السَّكْسَكِيِّ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ حَدَّثَهُمْ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ أَنْ تَأْذَنَ فِي بَيْتِ زَوْجِهَا إِلَّا بِإِذْنِهِ، وَلَا تَخْرُجَ وَهُوَ كَارِهٌ، وَلَا تَعْتَزِلَ فِرَاشَهُ، وَإِنْ كَانَ أَظْلَمَ مِنْهَا، وَلَا تَهْجُرَهُ وَإِنْ كَانَ ظَالِمًا حَتَّى تَأْتِيَهُ وَتَعْتَذِرَ إِلَيْهِ، وَإِنْ قَبِلَ عُذْرَهَا وَإِلَّا قَبِلَ اللهُ عُذْرَهَا.

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی عورت کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کے گھر میں اس کی اجازت کے بغیر (کسی کو) اجازت دے، اور نہ اس کی ناپسندیدگی کے باوجود گھر سے نکلے، اور نہ اس کا بستر چھوڑے، خواہ وہ اس پر زیادہ ظلم کرنے والا ہو، اور نہ اسے چھوڑے خواہ وہ ظالم ہو، یہاں تک کہ وہ اس کے پاس آئے اور اس سے معذرت کرے، پھر اگر وہ اس کی معذرت قبول کر لے تو (بہتر) ورنہ اللہ اس کی معذرت قبول کر لیتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17250]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 62، حدیث 114»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17250 in Urdu