🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
307. أبو الأسود الدؤلي، عن معاذ
ابوالاسود دؤلی کی سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17475
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ حَمْدَوَيْهِ الصَّفَّارُ، ثَنَا عَفَّانُ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ الدُّؤَلِيِّ، قَالَ: مَاتَ رَجُلٌ مِنَّا يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا وَتَرَكَ ابْنًا مُسْلِمًا، فَرُفِعَ ذَلِكَ إِلَى مُعَاذٍ فَوَرَّثَهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الْإِسْلَامُ يَزِيدُ وَلَا يَنْقُصُ.
ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ہم میں سے ایک آدمی، جو یہودی - یا نصرانی - تھا، فوت ہو گیا اور اپنا مسلمان بیٹا چھوڑا۔ تو یہ معاملہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کے پاس لے جایا گیا تو انہوں نے اسے وارث بنا دیا۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اسلام بڑھتا ہے، گھٹتا نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17475]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 162، حدیث 339»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17475 in Urdu