🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
333. معاوية بن قرة، عن معقل بن يسار
معاویہ بن قرہ کی سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17641
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ دَخَلَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ وَعَلَيْهِ خُفَّانِ، فَكَانَ أَوَّلَ مَنْ رَأَيْتُ عَلَيْهِ الْخُفَّيْنِ فِي الْإِسْلَامِ الْمُغِيرَةُ، فَجَعَلَ الْقَوْمُ يَمْسَحُونَهَا وَيَقُولُونَ: مَا هَذَا؟ قَالُوا: هَذِهِ الْخِفَافُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّكُمْ " سَيَكْثُرُ لَكُمْ مِنَ الْخِفَافِ ". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، فَمَا تَأْمُرُنَا بِالْوُضُوءِ لِلصَّلَاةِ؟ قَالَ: " تَمْسَحُونَ أَوْ تَوَضَّؤُوا عَلَيْهَا.
معاویہ بن قرہ رحمہ اللہ سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ داخل ہوئے، اور وہ موزے پہنے ہوئے تھے۔ تو اسلام میں سب سے پہلے جن کو میں نے موزے پہنے ہوئے دیکھا وہ مغیرہ رضی اللہ عنہ تھے۔ تو لوگ انہیں چھو کر دیکھنے لگے اور کہنے لگے: یہ کیا ہے؟ کہا گیا: یہ موزے ہیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب تمہارے لیے موزے زیادہ ہو جائیں گے۔“ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! تو نماز کے لیے وضو کے بارے میں آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان پر مسح کر لیا کرو یا ان پر وضو کر لیا کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17641]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 218، حدیث 507»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17641 in Urdu