الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
352. نسبة المقداد، وذكر صفته وسنه ووفاته
سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ کا نسب، حلیہ، عمر اور وفات کا ذکر
حدیث نمبر: 17689
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: " رَأَيْتُ الْمِقْدَادَ وَكَانَ ضَخْمًا ".
ہمام بن حارث کہتے ہیں: ”میں نے مقداد رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ بھاری بھرکم تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17689]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 236، حدیث 555»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17689 in Urdu