🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
377. المقدام بن معدي كرب الكندي " يكنى أبا كريمة وقد قيل: أبا يحيى، نزل الشام ومات بها "
سیدنا مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ عنہ، کنیت ابوکریمہ (یہ بھی کہا گیا: ابویحییٰ)، شام میں رہائش اختیار کی اور وہیں وفات پائی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17750
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ، قَالَ: " الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِيكَرِبَ يُكْنَى أَبَا يَحْيَى مَاتَ الْمِقْدَامُ بْنُ مَعْدِيكَرِبَ سَنَةَ سَبْعٍ وَثَمَانِينَ وَهُوَ ابْنُ إِحْدَى وَتِسْعِينَ ".
شباب عصفری کہتے ہیں: ”مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ کی کنیت ابویحییٰ تھی، وہ 87 ہجری میں اکیانوے سال کی عمر میں فوت ہوئے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17750]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 262، حدیث 616»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17750 in Urdu