الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
381. يحيى بن جابر الطائي، عن المقدام
یحییٰ بن جابر طائی کی سیدنا مقدام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 17779
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيكَرِبَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا وَعَى ابْنُ آدَمَ وِعَاءً شَرًّا مِنْ بَطْنٍ، بِحَسْبِ الْمُسْلِمِ أُكُلَاتٌ يُقِمْنَ صُلْبَهُ، فَإِنْ كَانَ لَا مَحَالَةَ فَثُلُثًا لِطَعَامِهِ، وَثُلُثًا لِشَرَابِهِ، وَثُلُثًا لِنَفَسِهِ.
سیدنا مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابنِ آدم نے پیٹ سے بدتر کوئی برتن نہیں بھرا، مسلمان کے لیے چند لقمے کافی ہیں جو اس کی کمر سیدھی رکھیں، اگر لازمی ہو تو ایک تہائی اپنے کھانے کے لیے، ایک تہائی اپنے پینے کے لیے، اور ایک تہائی اپنی سانس کے لیے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17779]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 273، حدیث 645»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17779 in Urdu