🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
391. سالم بن عبد الله هذا هو سالم الخياط
سالم بن عبداللہ — یہی سالم خیاط ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17820
حَدَّثَنَا وَرْدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ لَبِيدٍ الْبَيْرُوتِيُّ، ثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثَنَا سَالِمٌ الْخَيَّاطُ، وَزُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: ثَنَا كَثِيرُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، حَدَّثَنِي الْمُطَّلِبُ بْنُ أَبِي وَدَاعَةَ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَذْوَ الرُّكْنِ الْأَسْوَدِ، وَالرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْهِ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَهُمْ سُتْرَةٌ.
سیدنا مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا“ کہ آپ حجر اسود کے بالمقابل نماز پڑھ رہے تھے، اور مرد اور عورتیں آپ کے سامنے سے گزر رہے تھے، آپ کے اور ان کے درمیان کوئی سترہ نہ تھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17820]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 290، حدیث 687»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17820 in Urdu