🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. مطيع بن الأسود العدوي القرشي " وهو مطيع بن الأسود بن حارثة بن نضلة بن جريان بن عوف بن عبيد عويج بن عدي بن كعب، وأمه العجماء بنت يمان بن الفضل بن عفيف بن كلب بن حيشية الخزاعي "
سیدنا مطیع بن اسود عدوی قرشی رضی اللہ عنہ (آپ مطیع بن اسود بن حارثہ بن نضلہ بن جریان بن عوف بن عبید عویج بن عدی بن کعب ہیں، آپ کی والدہ عجماء بنت یمان بن فضل بن عفیف بن کلب بن حیشیہ خزاعیہ تھیں)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17826
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، ثَنَا عَامِرٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُطِيعٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطِيعًا يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ يَقُولُ: لَا يُقْتَلُ قُرَشِيٌّ صَبْرًا بَعْدَ هَذَا الْيَوْمِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَلَمْ يُدْرِكْ أَحَدٌ الْإِسْلَامَ مِنْ عُصَاةِ قُرَيْشٍ غَيْرَ مُطِيعٍ، وَكَانَ اسْمُهُ الْعَاصِ، فَسَمَّاهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُطِيعًا.
سیدنا مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فتح مکہ کے دن یہ فرماتے سنا: ”آج کے دن کے بعد قیامت تک کسی قریشی کو قید کر کے بلا مقابلہ قتل نہیں کیا جائے گا۔“ اور قریش کے عاص نام والوں میں سے مطیع کے سوا کسی اور نے اسلام کی توفیق نہیں پائی، ان کا نام پہلے عاص تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام مطیع رکھا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17826]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 293، حدیث 693»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17826 in Urdu