🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
393. محجن أبو بسر الديلي
سیدنا محجن ابوبسر دیلی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17828
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ مِحْجَنٍ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدْ صَلَّيْتُ فِي أَهْلِي، فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَجَلَسْتُ، فَلَمَّا صَلَّى قَالَ: " أَلَسْتَ مُسْلِمًا؟ " قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: " مَا مَنَعَكَ أَنْ تُصَلِّيَ مَعَ النَّاسِ؟ " قَالَ: كُنْتُ صَلَّيْتُ فِي أَهْلِي، قَالَ: فَصَلِّ مَعَ النَّاسِ وَإِنْ كُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ فِي أَهْلِكَ.
كَذَا رَوَاهُ سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ مِحْجَنٍ، وَوَهِمَ فِيهِ، إِنَّمَا هُوَ بُسْرُ بْنُ مِحْجَنٍ، هَكَذَا رَوَاهُ مَالِكٌ، وَأَصْحَابُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ.
سیدنا محجن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، جبکہ میں اپنے گھر میں نماز پڑھ چکا تھا، پھر نماز کھڑی ہوئی تو میں بیٹھا رہا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھا لی تو فرمایا: ”کیا تم مسلمان نہیں ہو؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں لوگوں کے ساتھ نماز پڑھنے سے کس چیز نے روکا؟“ میں نے عرض کیا: میں اپنے گھر میں نماز پڑھ چکا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کے ساتھ بھی نماز پڑھو، اگرچہ تم اپنے گھر میں نماز پڑھ چکے ہو۔“
سفیان نے اسے زید بن اسلم سے، انہوں نے بشر بن محجن سے اسی طرح روایت کیا ہے، اور اس میں انہیں وہم ہوا ہے، صحیح یہ ہے کہ یہ بسر بن محجن ہیں، امام مالک اور زید بن اسلم کے دیگر شاگردوں نے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17828]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 293، حدیث 696»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17828 in Urdu