🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
393. محجن أبو بسر الديلي
سیدنا محجن ابوبسر دیلی رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17831
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الدَّبَرِيُّ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ بُسْرِ بْنِ مِحْجَنٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَلَّمْتُهُ فِي حَاجَةٍ، ثُمَّ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَأَنَا جَالِسٌ فَصَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَوَجَدَنِي جَالِسًا، فَقَالَ لِي: " مَا أَنْتَ مُسْلِمٌ؟ " قُلْتُ: بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ، قَالَ: فَمَا مَنَعَكَ أَنْ تُصَلِّيَ مَعَنَا؟ " قُلْتُ: إِنِّي صَلَّيْتُ فِي رَحْلِي، قَالَ: " وَإِنْ كُنْتَ قَدْ صَلَّيْتَ فِي رَحْلِكَ.
سیدنا محجن رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور ایک ضرورت کے بارے میں آپ سے بات کی، پھر نماز کھڑی ہوئی اور میں بیٹھا ہوا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی، پھر فارغ ہو کر مجھے بیٹھا ہوا پایا تو فرمایا: ”کیا تم مسلمان نہیں ہو؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو تمہیں ہمارے ساتھ نماز پڑھنے سے کس چیز نے روکا؟“ میں نے عرض کیا: میں اپنے ڈیرے میں نماز پڑھ چکا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ تم اپنے ڈیرے میں نماز پڑھ چکے ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17831]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 295، حدیث 699»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17831 in Urdu