الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
398. إسماعيل، عن قيس
اسماعیل کی قیس سے روایات
حدیث نمبر: 17847
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْمُسْتَوْرِدَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَشَارَ بِإِصْبَعِهِ -: وَاللهِ مَا الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا مِثْلُ مَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ إِصْبَعَهُ فِي الْبَحْرِ، ثُمَّ يُخْرِجُهَا، فَلْيَنْظُرْ بِمَ يَرْجِعُ؟.
سیدنا مستورد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو، اپنی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے، یہ فرماتے سنا: ”اللہ کی قسم! دنیا آخرت کے مقابلے میں بس ایسی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، پھر اسے نکالے، تو دیکھے کہ وہ کیا لے کر واپس آتی ہے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17847]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 302، حدیث 716»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17847 in Urdu