الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
432. مخمر بن حيدة القشيري
سیدنا مخمر بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 17928
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا أَبُو الْجُمَاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَمِّهِ مِخْمَرِ بْنِ حَيْدَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَغِيبُ الشَّهْرَ عَنِ الْمَاءِ وَمَعِي أَهْلِي فَأُصِيبُ مِنْهُمْ؟ قَالَ: " نَعَمْ "، قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي أَغِيبُ أَشْهُرًا، قَالَ: وَإِنْ غِبْتَ ثَلَاثِينَ سَنَةً.
سیدنا مخمر بن حیدہ قشیری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں مہینہ بھر پانی کی جگہ سے دور رہتا ہوں اور میرے ساتھ میرے گھر والے ہوتے ہیں تو کیا میں ان سے مباشرت کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں کئی مہینوں تک دور رہتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرچہ تیس سال تک دور رہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17928]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 337، حدیث 797»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17928 in Urdu