🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
438. مدلوك أبو سفيان
سیدنا مدلوک ابوسفیان رضی اللہ عنہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17935
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، وَأَبُو عَبْدِ الْمَلِكِ الْقُرَشِيُّ الدِّمَشْقِيُّ قَالَا: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنِي مَطَرُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي آمِنَةُ بِنْتُ أَبِي الشَّعْثَاءِ، وَقُطْبَةُ مَوْلَاتُهَا أَنَّهُمَا رَأَيَا مَدْلُوكًا أَبَا سُفْيَانَ فَسَمِعَاهُ، يَقُولُ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ مَوَالِيَ فَأَسْلَمْتُ، قَالَتْ آمِنَةُ: " فَرَأَيْتُ مَا مَسَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ رَأْسِهِ أَسْوَدَ، وَقَدِ ابْيَضَّ مَا سِوَى ذَلِكَ.
آمنہ اور ان کی لونڈی قطبہ نے مدلوک ابوسفیان رضی اللہ عنہ کو دیکھا اور انہیں یہ کہتے سنا: میں اپنے آقاؤں کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور مسلمان ہو گیا۔ آمنہ کہتی ہیں: ”میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سر کے جس حصے پر ہاتھ پھیرا وہ سیاہ رہ گیا، جبکہ باقی سارا سر سفید ہو گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17935]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 342، حدیث 804»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17935 in Urdu