الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
442. ماعز التميمي
سیدنا ماعز تمیمی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 17941
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، أَنَا خَالِدٌ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ حَيَّانَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ مَاعِزٍ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: " الْإِيمَانُ بِاللهِ، وَالْجِهَادُ فِي سَبِيلِهِ، ثُمَّ أَرْعَدَتْ ثُمَّ قَالَ: مَهْ؟ قَالَ: " ثُمَّ عَمَلٌ هُوَ أَفْضَلُ مِنْ سَائِرِ الْأَعْمَالِ إِلَّا كَمَثَلِ حَجَّةٍ بَارَّةٍ.
سیدنا ماعز تمیمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کون سا عمل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ پر ایمان لانا، اور اس کی راہ میں جہاد کرنا۔“ پھر سائل کی ٹانگ کانپنے لگی، پھر اس نے کہا: پھر کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر ایک ایسا عمل جو باقی تمام اعمال سے افضل ہے سوائے مقبول حج کے مثل کے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17941]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 345، حدیث 810»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17941 in Urdu