🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
468. الشعبي، عن عروة
شعبی کی عروہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17996
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ الْأَسْوَدِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْوَلِيدِ، وَمُجَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، حَدَّثَنِي عُرْوَةُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ لِحَاجَتِهِ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ رُومِيَّةٌ، فَتَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، وَقَالَ: إِنِّي لَبِسْتُهُمَا وَأَنَا عَلَى طُهْرٍ أَوْ عَلَى طَهُورٍ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی حاجت کے لیے کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رومی جبہ پہن رکھا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور موزوں پر مسح فرمایا، اور فرمایا: ”میں نے انہیں پاک حالت میں پہنا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17996]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 373، حدیث 871»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 17996 in Urdu