الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
57. باب (أحاديث 1804–1822)
باب (احادیث 1804 تا 1822)
حدیث نمبر: 1805
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثَنَا زُهَيْرٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: دَخَلَ عَلَيْهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ رَافِعُونَ أَبْصَارَهُمْ، فَقَالَ: لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ رَفْعِهِمْ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ فِي الصَّلَاةِ أَوْ لَا تَرْجِعُ إِلَيْهِمْ.
تمیم بن طرفہ، سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے جبکہ وہ اپنی نگاہیں اٹھائے ہوئے تھے، تو فرمایا: ”کچھ لوگ نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھانے سے ضرور باز آجائیں، ورنہ ان کی نگاہیں واپس نہ آئیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1805]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 201، حدیث 1818»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1805 in Urdu