🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
492. بيان بن بشر، عن قيس بن أبي حازم
بیان بن بشر کی قیس بن ابی حازم سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18072
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا جُمْهُورُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ قَيْسٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: مَا سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الدَّجَّالِ أَكْثَرَ مِمَّا سَأَلْتُهُ، فَقَالَ: " مَا تَصْنَعُ؟ لَيْسَ بِضَارِّكَ "، قُلْتُ: أَلَا أَقْتُلُ ابْنَ صَيَّادٍ؟ قَالَ: " مَا تَصْنَعُ بِقَتْلِهِ؟ إِنْ كَانَ هُوَ الدَّجَّالُ فَلَنْ تَخْلُصَ إِلَى قَتْلِهِ، وَإِنْ لَمْ يَكُنِ الدَّجَّالَ فَمَا تَصْنَعُ بِهِ.؟
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دجال کے بارے میں مجھ سے زیادہ کسی نے سوال نہیں کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کیا کرو گے؟ وہ تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا۔“ میں نے عرض کیا: کیا میں ابن صیاد کو قتل نہ کر دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں اسے قتل کرنے سے کیا حاصل ہو گا؟ اگر وہ دجال ہوا تو تم اسے قتل نہیں کر سکو گے، اور اگر وہ دجال نہ ہوا تو اس کے قتل کرنے سے تمہیں کیا فائدہ؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18072]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 399، حدیث 948»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18072 in Urdu