الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
57. باب (أحاديث 1804–1822)
باب (احادیث 1804 تا 1822)
حدیث نمبر: 1810
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ جُلُوسٌ، فَقَالَ: مَا لِي أَرَاكُمْ عِزِينَ؟ قَالَ سُفْيَانُ: يَعْنِي حِلَقٌ مُتَفَرِّقِينَ.
تمیم بن طرفہ، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو صحابہ بیٹھے ہوئے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے کیا ہوا کہ میں تمہیں الگ الگ ٹولیوں میں دیکھ رہا ہوں؟“ سفیان کہتے ہیں: یعنی بکھری ہوئی محفلوں میں۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1810]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 202، حدیث 1823»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 1810 in Urdu