🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
519. بكر بن عبد الله المزني , عن المغيرة
بکر بن عبداللہ مزنی کی سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18177
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ، قَالَ: خَطَبَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ امْرَأَةً فَذَكَرَ أَمْرَهَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " رَأَيْتَهَا؟ " قَالَ: لَا، قَالَ: إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَنْظُرَ إِلَيْهَا قَبْلَ أَنْ تَزَوَّجَهَا فَافْعَلْ، فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ تُؤْدِمَ الْمَوَدَّةَ بَيْنَكُمَا ".
بکر بن عبداللہ مزنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے ایک عورت کو نکاح کا پیغام دیا اور اس کا معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم نے اسے دیکھا ہے؟“ عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم نکاح سے پہلے اسے دیکھ سکتے ہو تو دیکھ لو، کیونکہ اس سے تم دونوں کے درمیان محبت قائم رہنے کا زیادہ امکان ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18177]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 433، حدیث 1053»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18177 in Urdu