الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
519. بكر بن عبد الله المزني , عن المغيرة
بکر بن عبداللہ مزنی کی سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18180
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثَنَا مُسَدَّدٌ، ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، قَالَ: خَطَبْتُ جَارِيَةً مِنَ الْأَنْصَارِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: " رَأَيْتَهَا؟ " قُلْتُ: لَا، قَالَ: فَانْظُرْ إِلَيْهَا فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا.
بکر بن عبداللہ مزنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مغیرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے انصار کی ایک لڑکی کو نکاح کا پیغام دیا اور یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم نے اسے دیکھا ہے؟“ میں نے عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے دیکھ لو، کیونکہ اس سے تم دونوں کے درمیان محبت قائم رہنے کا زیادہ امکان ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 18180]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 434، حدیث 1056»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18180 in Urdu