الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
19. جابر الجعفي، عن عبد الجبار بن وائل
جابر جعفی کی عبدالجبار بن وائل سے روایات
حدیث نمبر: 18288
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَرْمِيُّ، ثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَقَدْ كُنْتُ أُصَافِحُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ يَمَسُّ جِلْدِي جِلْدَهُ، فَأَتَعَرَّقُهُ فِي يَدَيَّ بَعْدَ ثَالِثَةٍ أَطْيَبَ رِيحًا مِنَ الْمِسْكِ ".
عبدالجبار بن وائل رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مصافحہ کیا کرتا تھا، یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جلد میری جلد کو چھو جاتی، تو میں تیسرے دن کے بعد بھی اسے اپنے ہاتھوں میں مہکتا محسوس کرتا، مشک سے بھی زیادہ خوشبودار۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18288]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 30، حدیث 68»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18288 in Urdu