🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. كليب بن شهاب أبو عاصم الجرمي، عن وائل بن حجر
کلیب بن شہاب ابوعاصم جرمی کی سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18318
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ قَالَا: ثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، (ح) وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثَنَا عَمَّارُ بْنُ مَطَرٍ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابَهُ فِي الشِّتَاءِ، فَرَأَيْتُهُمْ فِي الْبَرَانِسِ وَالْأَكْسِيَةِ، وَأَيْدِيهُمْ فِيهَا يَرْفَعُونَهَا إِلَى نُحُورِهِمْ أَوْ قَالَ: إِلَى صُدُورِهِمْ.
سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو سردی کے موسم میں دیکھا تو انہیں موٹے لبادوں اور چادروں میں دیکھا، ان کے ہاتھ ان کے اندر تھے، وہ انہیں اپنی گردنوں تک - یا فرمایا: اپنے سینوں تک - اٹھاتے تھے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18318]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 40، حدیث 98»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18318 in Urdu