الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
36. عبد الواحد بن عبد الله النصري، عن واثلة
عبدالواحد بن عبداللہ نصری کی سیدنا واثلہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18394
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُقْرِي، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْوَاحِدِ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَفْرَى الْفَرْيِ مَنْ تَقَوَّلَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ، وَمَنْ أَرَى عَيْنَيْهِ مَا لَمْ يَرَ، وَمَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ.
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ کوئی مجھ پر ایسی بات باندھے جو میں نے نہیں کہی، یا اپنی آنکھوں کو ایسی چیز دکھائے جو اس نے نہیں دیکھی، یا اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18394]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 71، حدیث 174»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18394 in Urdu