الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
62. خصيلة بنت واثلة عن أبيها
خصیلہ بنت واثلہ کی اپنے والد سے روایت
حدیث نمبر: 18456
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَتْنَا خُصَيْلَةُ بِنْتُ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ أَنَّهَا سَمِعَتْ أَبَاهَا، يَقُولُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا الْعَصَبِيَّةُ؟ قَالَ: " أَنْ تُعِينَ قَوْمَكَ عَلَى الظُّلْمِ ".
خصیلہ بنت واثلہ رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے اپنے والد کو یہ کہتے سنا: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! عصبیت کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کہ تم اپنی قوم کی ظلم پر مدد کرو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18456]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 98، حدیث 236»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18456 in Urdu