🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. عبد الجبار بن العباس الهمذاني الشبامي، عن عون بن أبي جحيفة
عبدالجبار بن عباس ہمدانی شبامی کی عون بن ابی جحیفہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18490
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي (ح) ، وَحَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيِّ قَالَا: ثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَبَّاسِ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ أَبِيهِ، فِيمَا نَعْلَمُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمُ الدُّنْيَا حَتَّى تُنَجِّدُوا بُيُوتَكُمْ كَمَا تُنَجَّدُ الْكَعْبَةُ قُلْنَا: وَنَحْنُ عَلَى دِينِنَا؟ قَالَ: " نَعَمْ فَأَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرٌ مِنْ يَوْمِئِذٍ " قُلْنَا: يَوْمَئِذٍ، قَالَ: " بَلْ أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرٌ.
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جہاں تک ہمیں علم ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب تم پر دنیا کے دروازے کھول دیے جائیں گے یہاں تک کہ تم اپنے گھروں کو اسی طرح سجاؤ گے جس طرح خانہ کعبہ کو سجایا جاتا ہے۔“ ہم نے عرض کیا: اور ہم اپنے دین پر قائم رہیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، اور تم آج کے دن اس دن سے بہتر ہو۔“ ہم نے عرض کیا: (کیا ہم) اس دن (بہتر ہوں گے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم آج بہتر ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18490]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 108، حدیث 270»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18490 in Urdu