الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. أبو خالد الوالبي، عن أبي جحيفة
ابوخالد والبی کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18546
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ وَهْبٍ السُّوَائِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَهَذِهِ مِنْ هَذِهِ، إِنْ كَادَتْ لَتَسْبِقُنِي.
سیدنا ابوجحیفہ وہب سوائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے اور قیامت کو اس طرح بھیجا گیا ہے جیسے یہ اس سے، یہاں تک کہ وہ مجھ سے آگے بڑھنے ہی والی تھی۔“ (یعنی دونوں کے درمیان بہت کم فاصلہ ہے)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18546]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 126، حدیث 326»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18546 in Urdu