🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. صالح بن مسعود، عن أبي جحيفة
صالح بن مسعود کی سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 18549
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثَنَا صَالِحُ بْنُ مَسْعُودٍ، حَدَّثَنِي أَبُو جُحَيْفَةَ وَهْبٌ السُّوَائِيُّ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَتَبَ لَنَا بِاثْنَيْ عَشَرَ قَلُوصًا، فَلَمَّا تُوُفِّيَ مَنَعْنَاهُ النَّاسُ حَتَّى اجْتَمَعُوا.
سیدنا ابوجحیفہ وہب سوائی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے بارہ جوان اونٹنیاں دینے کا (پروانہ) لکھ دیا، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہو گیا تو ہم نے یہ حق لوگوں سے روکے رکھا یہاں تک کہ وہ (اسے تسلیم کرنے پر) جمع ہو گئے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18549]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 127، حدیث 329»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18549 in Urdu