الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
108. ما أسند وحشي
سیدنا وحشی رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 18583
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثَنَا هَوْبَرُ بْنُ مُعَاذٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا وَحْشِيُّ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أُسْرِيَ بِهِ فِي الْجَنَّةِ سَمِعَ خَشْخَشَةً فَقَالَ: يَا جِبْرِيلُ، مَا هَذِهِ الْخَشْخَشَةُ؟ قَالَ: هَذَا بِلَالٌ، قَالَ أَبُو بَكْرٍ: لَيْتَ أُمَّ بِلَالٍ وَلَدَتْنِي وَأَبُو بِلَالٍ، وَأَنَا مِثْلُ بِلَالٍ ".
سیدنا وحشی بن حرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کی رات جنت میں لے جایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کھڑکھڑاہٹ سنی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے جبریل! یہ کیسی آواز ہے؟“ انہوں نے کہا: یہ بلال ہیں۔ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کہا: کاش! بلال کی ماں اور بلال کے باپ نے مجھے جنم دیا ہوتا، اور میں بھی بلال جیسا ہوتا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18583]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 137، حدیث 363»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18583 in Urdu