الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
110. زياد بن أبي الجعد، عن وابصة
زیاد بن ابی جعد کی سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18596
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ قَالَ: أَخَذَ بِيَدِي زِيَادُ بْنُ أَبِي الْجَعْدِ فَأَوْقَفَنِي عَلَى شَيْخٍ بِالرَّقَّةِ يُقَالُ لَهُ وَابِصَةُ بْنُ مَعْبَدٍ فَقَالَ: صَلَّى رَجُلٌ خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ.
ہلال بن یساف بیان کرتے ہیں: زیاد بن ابی الجعد نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے رقہ کے ایک بزرگ کے پاس لے گئے جنہیں وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ کہا جاتا تھا، تو انہوں نے فرمایا: ”ایک شخص نے صفوں کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نماز دہرانے کا حکم دیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18596]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 141، حدیث 376»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18596 in Urdu