الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
114. راشد بن أبي راشد، عن وابصة
راشد بن ابی راشد کی سیدنا وابصہ رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 18620
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ قَالَ: ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عَطَاءٍ، ثَنَا طَلْحَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ، عَنْ وَابِصَةَ بْنِ مَعْبَدٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَكَعَ فِي صَلَاتِهِ لَوْ صُبَّ عَلَى ظَهْرِهِ مَاءٌ لَاسْتَقَرَّ.
سیدنا وابصہ بن معبد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں رکوع کرتے تو اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیٹھ پر پانی بہا دیا جاتا تو وہ ٹھہر جاتا (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیٹھ اتنی سیدھی اور برابر ہوتی)۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الواو/حدیث: 18620]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 22، صفحہ 147، حدیث 400»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 18620 in Urdu